آسٹریلیا نے دوسرے ٹی 20 میں پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی
کینبرا (این این آئی)آسٹریلیا نے دوسرے ٹی 20 میں پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی،پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 151رنز کا ہدف دیا، آسٹریلیا نے 19ویں اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پورا کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے… Continue 23reading آسٹریلیا نے دوسرے ٹی 20 میں پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی









































