قائد اعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے آٹھویں مرحلے کا آغاز (کل) سے ہوگا
اسلام آباد (این این آئی)قائد اعظم ٹرافی فور ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کے آٹھویں مرحلے کا آغاز (کل) پیر سے ہوگا اور تین میچز مختلف مقامات پر شروع ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی کے زیر اہتمام میگا ٹورنامنٹ کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے، ٹورنامنٹ کے 22 ویں میچ میں بلوچستان اور… Continue 23reading قائد اعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے آٹھویں مرحلے کا آغاز (کل) سے ہوگا











































