ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور سے پراناتعلق ہے : شاہد آفریدی

15  ‬‮نومبر‬‮  2019

کراچی(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور سے اْن کا تعلق کافی پرانا ہے۔ایک ویب شو میں شاہد آفریدی نے اپنی گفتگو کے دوران ڈی جی آئی ایس پی آر کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ماشاء اللہ آصف بھائی بہت اچھا کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ آصف غفور ایک محب وطن انسان ہیں۔شاہد آفرید ی نے

کہا کہ ایسے لوگ ہونے چاہئیں، انہوں نے کہا کہ آصف غفور کی لوگوں سے بہت اچھی بات چیت ہوتی ہے اور میں سمجھتا ہوں کہ یہ بہت اچھی بات ہے۔میجر جنرل آصف غفور نے شاہد آفریدی کی اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے اْن کا شکریہ ادا کیا۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے لکھا کہ شاہد آفریدی اپنے اظہار خیال میں مہربان رہے ہیں۔ساتھ ہی یہ بھی لکھا کہ ہم سب ایک ٹیم ہیں، ٹیم پاکستان۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…