حسن علی سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر، بڑی وجہ سامنے آگئی
لاہور( آن لائن )فاسٹ باولر حسن علی سری لنکا کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔ تازہ ترین سی ٹی اسکین میں فاسٹ باولر حسن علی کی پسلیوں میں فریکچر کی تشخیص ہوئی ہے۔ فاسٹ باولر کی آٹھویں اور نویں پسلی میں فریکچر ہوا ہے۔حسن علی کو پسلی کے فریکچر سے نجات کے… Continue 23reading حسن علی سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر، بڑی وجہ سامنے آگئی









































