پی سی بی نے کنٹریکٹ میں شامل تمام کوچز کو یوٹیوب چینلز چلانے سے روک دیا
لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے کنٹریکٹ میں شامل تمام کوچز کو یوٹیوب چینلز چلانے سے روک دیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی نے ہائی پرفارمنس سینٹر اور ریجنل ٹیموں کے تمام نئے مقرر کردہ کوچزکو پالیسی سے آگاہ کردیاہے۔پی سی بی کے مطابق کنٹریکٹ میں شامل کوچز یو ٹیوب چینلز نہیں چلائیں… Continue 23reading پی سی بی نے کنٹریکٹ میں شامل تمام کوچز کو یوٹیوب چینلز چلانے سے روک دیا






































