انگلینڈ کے سابق آل رائونڈرچل بسے کیرئیر بیسٹ 98رنز پاکستان کیخلاف بنائے
لندن (این این آئی)انگلینڈ کے سابق آل راونڈر ڈیوڈ کیپل طویل علالت کے بعد گزشتہ روز 57 سال کی عمر میں چل بسے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انگلینڈ کے سابق آل راونڈر ڈیوڈ کیپل کو 2018 میں برین ٹیومر کی تشخیص ہوئی تھی۔1981 میں دورہ سری لنکا سے اپنے فرسٹ کلاس کرکٹ کیریئر کا آغاز کرنے… Continue 23reading انگلینڈ کے سابق آل رائونڈرچل بسے کیرئیر بیسٹ 98رنز پاکستان کیخلاف بنائے


































