پاور ویٹ لفٹر 900 پونڈ وزن اٹھانے کی کوشش میں دونوں گھٹنے تڑوا بیٹھا
ماسکو(این این آئی) روس میں ایک پاور ویٹ لفٹر 900 پونڈ وزن اٹھانے کی کوشش میں اپنے دونوں گھٹنے تڑوا بیٹھا۔روس کے ماسکو ریجن میں ہونے والی ورلڈ را پاور لفٹنگ فیڈریشن کے مقابلوں میں الیگزینڈر سیڈک نے 900 پونڈ وزن اٹھانے کی کوشش کی۔ اس کوشش میں ان کے گھٹنوں کی ہڈیاں چٹخ گئیں… Continue 23reading پاور ویٹ لفٹر 900 پونڈ وزن اٹھانے کی کوشش میں دونوں گھٹنے تڑوا بیٹھا


































