جنوبی افریقی حکومت نے کرکٹ بورڈ تحلیل کر دیا
جوہانسبرگ /دبئی(این این آئی)جنوبی افریقا کی حکومت نے کرکٹ بورڈ تحلیل کر کے تمام معاملات کا کنٹرول خود سنبھال لیا۔جنوبی افریقا کی اسپورٹس کنفریڈریشن اینڈ اولمپکس کمیٹی (ایس اے ایس سی او سی) نے کرکٹ ساؤتھ افریقا کو ایک ماہ کیلئے معطل کر دیا۔قائم مقام چیف ایگزیکٹو ایس اے ایس سی او سی روی گوندر… Continue 23reading جنوبی افریقی حکومت نے کرکٹ بورڈ تحلیل کر دیا





































