امام الحق نیوزی لینڈ سے ٹیسٹ سیریز سے باہر، واپس بھیجنے کا فیصلہ
اسلام آباد (این این آئی) بائیں ہاتھ کے اوپنر امام الحق نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ٹیم مینجمنٹ کا امام الحق کو وطن واپس بھیجنے کا فیصلہ کرلیا ،امام الحق اتوار کی شام ساڑھے چھ بجے آکلینڈ سے لاہور روانہ ہوجائیں گے، ٹریننگ کے دوران امام الحق… Continue 23reading امام الحق نیوزی لینڈ سے ٹیسٹ سیریز سے باہر، واپس بھیجنے کا فیصلہ



































