وزیراعظم کے قریبی ساتھی اور تحریک انصاف کے سینیٹر قومی ٹیم کی سلیکشن کرتے ہیں، فاسٹ باولر محمد آصف کا الزام
اسلام آباد (این این آئی)سابق سابق ٹیسٹ کرکٹر اور فاسٹ باؤلر محمد آصف نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید پر قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کرنے کا الزام لگایا ہے۔ ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ یہ وقار یونس، مصباح الحق اور یونس خان کی ٹیم نہیں ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کو سینیٹر فیصل چنتے ہیں۔… Continue 23reading وزیراعظم کے قریبی ساتھی اور تحریک انصاف کے سینیٹر قومی ٹیم کی سلیکشن کرتے ہیں، فاسٹ باولر محمد آصف کا الزام



































