شاہین شاہ آفریدی کو نائب کپتان بنائے جانے کا امکان
اسلام آباد (این این آئی)ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے بعد قومی ٹیم کا اگلا بڑا امتحان بھارت میں 5 اکتوبر سے شروع ہونے والا آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں ہوگا۔ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف کولمبو اور پھر پریما داسا اسٹیڈیم میں سری لنکا کے مقابلے پر سپر فور مرحلے کے اہم میچ… Continue 23reading شاہین شاہ آفریدی کو نائب کپتان بنائے جانے کا امکان









































