بابر کے پاس ہر طرح کی کوالٹی ہے کہ وہ اس ورلڈکپ میں آگ لگا سکتے ہیں: گمبھیر
نئی دہلی (این این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی گوتم گمبھیر نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کو بہترین کوالٹی والا کھلاڑی قرار دے دیا۔اسٹار اسپورٹس کو دیے گئے ایک انٹرویو میں میزبان نے گوتم گمبھیر سے سوال کیا کہ آئندہ ورلڈکپ میں ان کی نظر کس کھلاڑی پر ہوگی اور ان کے… Continue 23reading بابر کے پاس ہر طرح کی کوالٹی ہے کہ وہ اس ورلڈکپ میں آگ لگا سکتے ہیں: گمبھیر











































