جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کا نجی ٹائر کمپنی کے ساتھ معاہدہ،کمپنی نے اپنا برانڈ ایمبیسڈر مقرر کردیا

datetime 24  ستمبر‬‮  2023 |

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ایک نجی ٹائر کمپنی کے ساتھ معاہدہ کرلیا ،کمپنی نے بابراعظم کو اپنا برانڈ ایمبیسڈر مقرر کردیا۔لاہور میں منعقدہ تقریب میں ورلڈ نمبر ون بیٹر بابر اعظم نے کہا کہ ہمیشہ کوشش کی ہے اپنی بیسٹ پرفارمنس دوں، 15 سال سے کرکٹ کھیل رہا ہوں، میگا ایونٹ کے لیے بیسٹ ٹیم کا اعلان کیا گیا ہے، یہ ٹیم ورلڈ کپ میں مایوس نہیں کرے گی۔کپتان قومی ٹیم بابر اعظم نے نئی بنائی گئی موٹر سائیکل کے ساتھ فوٹو شوٹ بھی کیا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…