ہفتہ‬‮ ، 01 فروری‬‮ 2025 

ورلڈ کپ 2023ء کیلئے پاکستان کرکٹ اسکواڈ کے بھارتی ویزے تاخیر کا شکار ، پی سی بی نے آئی سی سی کو آگاہ کر دیا

datetime 24  ستمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)ورلڈ کپ 2023ء کیلئے پاکستان کرکٹ اسکواڈ کے بھارتی ویزے تاخیر کا شکار ہوگئے۔ذرائع کے مطابق کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کے پہلے ورم اپ میچ میں صرف 7 دن باقی ہیں، اب تک گرین شرٹس کو بھارتی ویزے جاری نہیں ہوسکے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) قومی اسکواڈ کے ویزا اجراء کے حوالے سے پریشان ہے، اس ایشو پر بورڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو آگاہ کردیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پی سی بی نے کہا کہ معاہدے کے مطابق بروقت ویزے جاری نہیں کیے گئے ہیں، قومی اسکواڈ اور فینز کے ویزوں کے حوالے سے بھارتی حکام نہیں بتا رہے ہیں۔ذرائع کے مطابق پی سی بی ایک ہفتے سے بھارتی قونصل خانے سے رابطے میں ہے، ہفتے کے آغاز میں ویزوں کے جلد اجراء کے حوالے سے کہا گیا لیکن ویزے نہ مل سکے۔پاکستان اسکواڈ نے 26 ستمبر براستہ دبئی بھارت روانہ ہونا ہے، جہاں پاکستان کا پہلا وارم اپ میچ 29 ستمبر کو نیوزی لینڈ سے شیڈول ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دجال آ چکا ہے


نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…