محمد حفیظ پاکستان کرکٹ بورڈ کی ٹیکنیکل کمیٹی سے مستعفی ہوگئے
لاہور (این این آئی)کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے اسکواڈ کے اعلان سے قبل قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ پاکستان کرکٹ بورڈ کی ٹیکنیکل کمیٹی سے مستعفی ہوگئے ۔پاکستان کرکٹ کمیٹی کے اعزازی ممبر کے طور پر خدمات انجام دینے والے محمد حفیظ نے سماجی پلیٹ فارم ایکس پر بورڈ کی انتظامی کمیٹی کے… Continue 23reading محمد حفیظ پاکستان کرکٹ بورڈ کی ٹیکنیکل کمیٹی سے مستعفی ہوگئے










































