سابق چیئرمین پی سی بی شہریار خان 89 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
لاہور (این این آئی)سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ شہریار خان 89 برس کی عمر میں لاہور میں انتقال کرگئے،اہل خانہ نے مرحوم کے انتقال کی تصدیق کردی۔مرحوم شہریار خان ہفتے کی صبح طبیعت خراب ہونے پرخالق حقیقی سے جاملے، مرحوم کی عمر 89 برس تھی، پسماندگان میں بیوہ اور چار بچے شامل ہیں۔ واضح رہے… Continue 23reading سابق چیئرمین پی سی بی شہریار خان 89 برس کی عمر میں انتقال کرگئے











































