ویسٹ انڈیز ٹی20 ورلڈکپ سے باہر، جنوبی افریقہ سیمی فائنل میں پہنچ گیا
نارتھ سائونڈ(این این آئی) ٹی20 ورلڈکپ کے سپر ایٹ مرحلے میں جنوبی افریقہ نے دلچسپ مقابلے کے بعد ویسٹ انڈیز کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی جس کے بعد ویسٹ انڈیز ایونٹ سے باہر اور جنوبی افریقہ نے 10 سال بعد سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔انٹیگوا کے شہر نارتھ سائونڈ میں کھیلے گئے ٹی20… Continue 23reading ویسٹ انڈیز ٹی20 ورلڈکپ سے باہر، جنوبی افریقہ سیمی فائنل میں پہنچ گیا











































