ٰٓایک عام سا شوق کتنا خطرناک ہے ؟ جان کر آپ بھی یہ کام چھوڑ دیں گے
ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں ہر سال سگریٹ نوشی سے ہونے والی ہلاکتیں ٹریفک حادثات اورمنشیات سے ہونے والی ہلاکتوں سے بھی زیادہ ہوتی ہیں ۔ہفتہ کو ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق ٹوبیکو کنٹرول کے ماہر جمال عبداللہ بساحی نے بتایا کہ حکومت کو… Continue 23reading ٰٓایک عام سا شوق کتنا خطرناک ہے ؟ جان کر آپ بھی یہ کام چھوڑ دیں گے