خیبرپختونخواحکومت نے نرسنگ کے طلباکی تنخواہوں میں 5ہزارسے بڑھاکر20ہزارروپے کردی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخواحکومت کاصحت سے انصاف ۔خیبرپختونخواحکومت نے نرسنگ کے طلباکی تنخواہوں میں 5ہزارسے بڑھاکر20ہزارروپے کردی گئی ہے ۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق خیبرپختونخواحکومت نے نرسنگ کے طلباکی تنخواہوں میں 5ہزارسے بڑھاکر20ہزارروپے کردی گئی ہے ۔واضح رہے کہ خیبرپختونخواحکومت نے یہ اضافہ اس لئے کیاہے کہ آئند ہ وقتوں میں جب ہسپتالوںمیں جب نیانرسنگ سٹاف ہوگاتووہ زیادہ… Continue 23reading خیبرپختونخواحکومت نے نرسنگ کے طلباکی تنخواہوں میں 5ہزارسے بڑھاکر20ہزارروپے کردی











































