اسٹرابری کس خطرناک مرض کو روکنے میں مدد دیتی ہے؟ جان کر آپ یقیناً دنگ رہ جائیں گے
اٹلی( این این آئی) ایک نئے طبی مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ ایک خاص قسم کی جلدی پک جانے والی اسٹرابری خطرناک بریسٹ کینسر کے علاج میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔اٹلی میں مارشے پولی ٹیکنک یونیورسٹی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ جلدی پک جانے والی ایلبا اسٹرابری کے اجزا چھاتی کے سرطان میں… Continue 23reading اسٹرابری کس خطرناک مرض کو روکنے میں مدد دیتی ہے؟ جان کر آپ یقیناً دنگ رہ جائیں گے







































