پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے ٹیسٹ کیلئے بھیجے گئے دیسی گھی کے نتائج‘ تین معروف برانڈز کے دیسی گھی دیسی ثابت نہ ہو سکے، نام سامنے آگئے
لاہور(آئی این پی) دیسی گھی کھانے والے ہوجائیں ہوشیار، پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے ٹیسٹ کیلئے بھیجے گئے دیسی گھی کے نتائج‘ تین معروف برانڈز کے دیسی گھی دیسی ثابت نہ ہو سکے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے دیسی گھی بیچنے والی 30 کمپنیوں کی پراڈکٹس کے نمونے دسمبر میں… Continue 23reading پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے ٹیسٹ کیلئے بھیجے گئے دیسی گھی کے نتائج‘ تین معروف برانڈز کے دیسی گھی دیسی ثابت نہ ہو سکے، نام سامنے آگئے







































