ہاتھوں کی گرفت سے دماغی صحت کی پیشگوئی کرنا ممکن
برطانیہ(مانیٹرنگ ڈیسک) کسی شخص کے ہاتھوں کی گرفت سے اس کی دماغی صحت کی لگ بھگ درست پیشگوئی کی جاسکتی ہے۔ یہ دعویٰ برطانیہ میں ہونے والی ایک تحقیق میں سامنے آیا۔ مانچسٹر یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ درمیانی عمر یا اڈھیر عمری میں کسی شخص کی جسمانی مضبوطی سے اس کے دماغ… Continue 23reading ہاتھوں کی گرفت سے دماغی صحت کی پیشگوئی کرنا ممکن







































