جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان صحت کے شعبے میں بنگلادیش، سری لنکا اور بھارت سے بھی پیچھے

datetime 4  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حال ہی میں ایک طبی جریدے میں شائع ہونے والی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان صحت کے شعبے میں بنگلادیش، سری لنکا، بھوٹان اور بھارت سے بھی پیچھے ہے۔ معروف برطانوی طبی جرنل دی لانسٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق علاج معالجے کی سہولیات کی فراہمی اور معیار کے اعتبار سے 195 ممالک میں پاکستان کا 154 واں نمبر ہے۔اس فہرست کے مطابق چین 48 ویں، سری لنکا

71، بنگلہ دیش 133، بھوٹان 134، بھارت 145 اورنیپال 149 ویں نمبر پر ہے۔رپورٹ کے مطابق علاج معالجے کی سہولیات کی فراہمی اور معیار کے اعتبار سے سب سے بہترین آئس لینڈ، ناروے، نیدر لینڈ، لیگسمبرگ، فن لینڈ اور آسٹریلیا ہے۔رپورٹ کے مطابق 195 ممالک میں صحت کے شعبے میں سب سے ناقص کارکردگی دکھانے والے ممالک میں وسطی افریقا، صومالیا، گنی بساؤ، چاڈ اور افغانستان شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…