اتوار‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2025 

’’سنت رسولﷺ کے پوشیدہ راز دنیا پر عیاں ہونے لگے‘‘ ماہرین طب نےکس سنت رسول ﷺ کو کینسر ، ہیپا ٹا ئٹس اور دل کی بیماریوں کا کا میا ب علا ج قرار دے دیا، آپ بھی جانئے

datetime 4  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک)حجامہ ایک قدیم طریقہ علاج اور رسول اللہﷺ کی سنت بھی ہے اس طریقہ علاج میں فا سد خون کو جسم سے نکالا جا تا ہے ،خون فا سد ہو نے کی وجہ سے انسا نی صحت پر بُرے اثرات مرتب ہو تے ہیں اور انسا ن مختلف پیچیدہ بیماریوں میں مبتلا ہو جا تا ہے انسا نی صحت کا دارومدار صاف جسمانی خون پر ہو تا ہے ایسے لا تعداد مریض جن کو لا علا ج قرار دیا جا چکا ہے

ان کو حجامہ طریقہ علا ج سے شفا ء حا صل ہو ئی ۔ان خیالا ت کا اظہا رپرو فیسر حکیم عبدالرحمان عثمانی (پرنسپل سلطان طبیہ کا لج و عثما نیہ انسٹیٹیوٹ آف حجامہ ٹریٹمنٹ گجرانوالہ) ، حکیم محمد اسحا ق، حکیم شبیر احمد راں، حکیم محمد احمد ،حکیم محمد افضل میو،حکیم محمد ابو بکر، حکیم اسماعیل قصوری، حکیم نذیر احمد چوہدری اور طبیبہ غلام زینب نے حجامہ کی افا دیت کے حوالے سے مطب عبداللہ و مرکز حجامہ القدس ہیلتھ سنٹر پریس والا با زار ٹا ؤن شپ لا ہور میں منعقدہ مجلسِ مزاکرہ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے بتا یا کہ حجامہ سنت طریقہ علا ج کے تحت جا دو ، کمر درد،جو ڑوں کا درد،دردِشقیقہ ،ہا تھ پا ؤں کی جلن ،گھٹنے کا درد ،بلڈ پریشر،یو رک ایسڈ کیل محاسے ،نیند کی کمی ،سر کا درد، مو ٹاپہ ،کینسر،نشے کی عادت،مردو عورت کا بانجھ پن،الرجی،فنگش، شوگر،بواسیر،گنجا پن،ڈپریشن، معدہ جگر کی بیما ریوں کا علا ج بڑی کا میابی سے کیا جا رہا ہے۔اس طریقہ علاج میں فا سد خون کو جسم سے نکالا جا تا ہے ،خون فا سد ہو نے کی وجہ سے انسا نی صحت پر بُرے اثرات مرتب ہو تے ہیں اور انسا ن مختلف پیچیدہ بیماریوں میں مبتلا ہو جا تا ہے انسا نی صحت کا دارومدار صاف جسمانی خون پر ہو تا ہے ایسے لا تعداد مریض جن کو لا علا ج قرار دیا جا چکا ہے ان کو حجامہ طریقہ علا ج سے شفا ء حا صل ہو ئی

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…