دل کے دورے سے نجات چاہتے ہیں تو دلیہ کھائیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دلیہ ایک صحت بخش اور ہلکی پھلکی غذا ہے جو جسم کو بھرپور توانائی فراہم کرتی ہے۔ ایک تحقیق کے مطابق دلیہ امراض قلب کا خطرہ کم کرتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر آپ نے ناشتے میں دلیے کا انتخاب کیا تو گویا آپ نے ایک بہترین غذا کا انتخاب… Continue 23reading دل کے دورے سے نجات چاہتے ہیں تو دلیہ کھائیں