خطرناک مرض ’’ایبولا‘‘ کی تشخیص اب منٹوں میں
اقوام متحدہ کےادارہ برائے صحت ( ڈبلیو ایچ او)نے خطرناک مرض ایبولا کے لیے ایک ایسا کامیاب ٹیسٹ متعارف کرایا ہے جو چند منٹ میں ہی مرض کی تشخیص کرسکے گا۔ ایبولا وائرس جو اب تک دنیا بھر میں 93 ہزار افراد کو موت کے منہ میں دھکیل چکا ہے جب کہ 23 ہزار 250… Continue 23reading خطرناک مرض ’’ایبولا‘‘ کی تشخیص اب منٹوں میں











































