جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

سردی میں فالج اور ہارٹ اٹیک کی 2 بڑی وجوہات

datetime 17  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سرد موسم میں ماہرینِ صحت نے فالج اور دل کے دورے کے خطرات میں اضافے کی دو بنیادی وجوہات بیان کی ہیں۔

ڈاکٹر خرم نے اپنے بیان میں کہا کہ پہلی بڑی وجہ یہ ہے کہ لوگ سردیوں میں پانی کم پیتے ہیں، جس کے باعث جسم میں پانی کی کمی ہو جاتی ہے اور خون گاڑھا ہونے لگتا ہے۔ دوسری اہم وجہ یہ ہے کہ ٹھنڈ کے باعث خون کی نالیاں سکڑ جاتی ہیں، جو دل اور دماغ پر دباؤ بڑھا سکتی ہیں۔انہوں نے مشورہ دیا کہ سردیوں میں زیادہ سے زیادہ گرم مشروبات اور نیم گرم پانی استعمال کیا جائے اور جسم کو ٹھنڈ سے محفوظ رکھنے کے لیے گرم لباس، موزے، ٹوپی، دستانے اور کوٹ وغیرہ پہنے جائیں۔ خاص طور پر بچوں اور معمر افراد کا زیادہ خیال رکھنے کی ضرورت ہے کیونکہ وہ سردی کے اثرات سے زیادہ متاثر ہوتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…