ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عالمی ادارہ صحت نے منکی پاکس سے خوفزدہ شہریوں کیلیے پیغام جاری کردیا

datetime 21  اگست‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برلن(این این آئی)عالمی ادارہ صحت نے منکی پاکس سے خوفزدہ ہونے والے دنیا بھر کے شہریوں کیلیے پیغام جاری کردیا۔عالمی ادارہ صحت یورپ کے ریجنل ڈائریکٹر ہانس کلوج نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اس تاثر کو مسترد کیا کہ منکی پاکس بھی کورونا کی طرح متعدی اور جان لیوا ہے۔

انہوں نے کہا کہ منکی پاکس کی چاہیے پرانی قسم ہو یا نئی قسم اسے کورونا سے جوڑنا کسی بھی صورت ممکن نہیں ہے کیونکہ اس کے پھیلائو کو روکنے کے حوالے سے حکام کو علم ہے جبکہ کورونا میں ایسا نہیں تھا اور وہ تیزی سے پھیلنے والا وائرس تھا۔ہانس نے لوگوں کو امید دلاتے ہوئے کہا کہ منکی پاکس سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں بلکہ ہم ملک کو منکی پاکس سے نمٹ سکتے ہیں اور اس وقت کرنے کا ضروری کام یہی ہے۔انہوں نے کہاکہ کیا ہم عالمی سطح پر ایم پاکس کو ختم کرنے کیلیے اقدامات کریں یا پھر گھبراہٹ اور نظر انداز کر کے ایک نئے دور میں داخل ہوں جس کے تباہ کن نتائج ہوسکتے ہیں، ہمیں ملکر دیکھنا ہوگا کہ آئندہ سالوں میں اس کا پھیلا روکنے کیلیے کیا اقدامات کرسکتے ہیں اور دنیا کیلیے شاید یہ ایک امتحان ہو۔



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…