پیر‬‮ ، 22 جون‬‮ 2026 

پنجاب یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے کورونا ویکسین تیار کر لی

datetime 31  مارچ‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی)پنجاب یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے کورونا ویکسین تیار کر لی، یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے کورونا ویکسین کی پیوریفیکیشن مکمل کر لی۔تفصیلات کے مطابق کورونا ویکسین کی تیاری پنجاب یونیورسٹی کے سکول آف بائیو لوجیکل سائنسز اور سکول آف بائیو کیمسٹری کے سائنسدانوں کی ٹیم نے کی۔ کورونا ویکسین کی تیاری میں یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ایک سال تک مسلسل کام کیا اور ویکسین کی تیاری کیلئے یونیورسٹی نے جینز

کے نمونے چین بھیجے،چین سے جینز کے نتائج واپس آنے میں پانچ مہینے لگے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب یونیورسٹی کے سائنسدان کورونا ویکسین کے نتائج کیلئے پری کلینیکل ٹرائل کرے گی پاکستان میں پہلی بار کورونا ویکسین کی پیوریفیکیشن مکمل کی گئی ہے۔ پنجاب یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت ویکسین ٹرائل کیلئے ہماری سرپرستی کرے، ویکسین ٹرائل کیلئے پنجاب یونیورسٹی کو بڑے پیمانے پر فنڈز درکار ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…