منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

اپنے بچوں کو روزانہ یہ چیز کھلائیں اور نتائج دیکھیں

datetime 24  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(سی ایم لنکس)کھجور سستا اور کئی خوبیوں سے بھرپور ہوتا ہے. اسے روزانہ کھانے سے کئی بیماریوں میں فائدہ ہوتا ہے۔ جانتے ہیں ان کے بارے میں۔۔توانائی: کھجور قدرتی شکر کا ذخیرہ ہے جو توانائی دیتا ہے۔ اس میں کیلوری بھی برائے نام کی ہوتی ہے اس لئے یہ صحت کے لئے

فائدہ مند ہے۔بڑھتے بچوں کے لئے کھجور کھانا بہت فائدہ مند ہوتا ہے کیونکہ انہیں مزید توانائی کی ضرورت ہوتی ہے۔ آئرن: روزانہ کھجور کھانے سے انیمیا کے مسئلہ میں فائدہ ہوتا ہے کیونکہ اس میں آئرن کی کافی مقدار پائی جاتی ہے۔ ۔غذاییت: اس میں کیلشیم، آئرن، فاسفورس، پوٹاشیم، میگنیشیم، زنک، تھیامن، نیاسن،وٹامن اے اور وٹامن کے پایا جاتا ہے۔۔فائبر:قبض ہونے پر روز رات کو کھجور بھیگی دیں اور صبح پانی کے ساتھ کھا لیں۔ہارٹ فرینڈلی:اس میں پوٹاشیم کافی مقدار میں اور سوڈیم نہ کے برابر ہوتا ہے اس لئے یہ دل اور نرو سسٹم کو درست رکھتا ہے۔



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…