منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

خبردار! ایسا کرنا چھوڑ دیں!چہرے پر جھریاں پڑنے کاسب سے بڑا سبب،نئی تحقیق میں حیرت انگیز انکشاف

datetime 17  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خواتین اپنے حسن کے لیے کیا کیا جتن کرتی ہیں ‘ لیکن انہیںیہ خبر نہیں کہ ان کے ہاتھ میں موجود موبائل فون ان کی خوبصورتی کا دشمن ہے۔ ریسرچ رپورٹ کے مطابق شاید خواتین موبائل فون حد سے زیادہ استعمال سے نجات دلا سکے۔ خواتین مختلف کریموں اور لوشن سے اپنے چہرے کو شاداب رکھنے کی بھرپوراور کامیابی کوشش کرتی ہی رہتی ہیں لیکن جب چہرے پر جھریاں نمایاں ہو جاتی ہیں‘

ان کو چھپانے کے لیے نہ جانے کیا کوششیں کرنی پڑتی ہیں۔ پہلے جھریاں چھپاؤ پھر میک اپ کرو۔ ایسی مواقع پر خواتین نانی‘دادی کے ٹوٹکوں اور طرز زندگی کو یاد کرتی ہیں جو میک اپ سے دور رہنے کی وجہ سے بڑھاپے میں بھی حسین نظر آیا کرتی تھیں۔ خالص غذا اور قدرتی اشیاء کے استعمال کی بدولت ان کی جلد تروتازہ نظر آتی تھی۔ جدید تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ چہرے کی جھریاں کی وجہ عمر میں اضافہ یا میک اپ پرڈاکٹس کے حد سے زیادہ استعمال کے علاوہ بھی کچھ اور ہو سکتی ہیں۔ برطانوی ماہرین صحت نے بتایا کہ جدید موبائل فون خواتین کے چہرے پر جھریوں کا باعث بن رہے ہیں۔ 18مہینے کی تحقیق کے بعد ثابت ہوا ہے کہ خواتین کے حسن کا سب سے بڑا دشمن اسمارٹ فون کو قرار دیا جارہا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ چھوتی اسکرین پر دیر تک دیکھے سے ٹینشن کی کفیت پیدا ہوتی ہے۔چہرے کی جلد میں تبدیلی آتی ہے۔ خاس طور پر بھوں کے سکڑنے کا عمل شدید حد تک واقع ہوتا ہے۔ جو پورے چہرے کی جلد کو متاثر کرتا ہے۔ لندن اور جنوب مشرقی برطانیہ میں لڑکیوں کی بڑی تعداد کو اسمارٹ موبائل کے لیے اسمارٹ موبائل کے استعمال کے وجہ سے چہرے پر جھریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ لند کی بیوتی تھراپسٹ نکولا جوز بتاتی ہے کہ گزشتہ ڈیڑھ سال کے دوران ان کے پاس ایسی درجنوں لڑکیاں آچکی ہیں جو کم عمری میں ہی جھریوں کا شکار ہو گئی ہیں۔ جوزے ان لڑکیوں سے ان کی مصروفیات اور عادات کی تفصیل اکٹھی کی اور اس نتیجے پر پہنچتی کہ یہ آئی فون کا رد عمل ہے اس حوالہ سے انہوں نے ٹیکنالوجی اور صحت کے ماہرین سے بھی مناسب مشاورت کی جس کے بعد اس بات کی تصدیق ہو گئی کہ چھوتی اسکرین پر دیکھنے میں زیادہ وقت صرف کرنے سے یہ رد عمل ضرور ہوتا ہے۔



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…