جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

فیصل آباد کی طالبہ کا بلڈ سرکولیشن سے امراض کو ٹھیک کرنے کا دعویٰ

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(این این آئی)فیصل اباد کی ایک طالبہ ثریا کوثر نے دعوی کیا ہے کہ انہوں نے ایک ایسا فارمولہ تیار کیا ہے جن سے بلڈ سرکولیشن کے ذریعے کئی مہلک بیماریوں کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے اس میں کینسر، ہیپٹایٹس، ایڈز، ہڈیوں کا ٹھیڑا ہونا، جوڑوں کا درد، دمہ، ہارٹ اٹیک، شوگر اور کئی او بیماریاں شامل ہیں۔ ثریا کوثر کا کہنا ہے کہ وہ اپنے 20 سالہ تحقیق سے مکمل طور پر

مطمئن ہے اور دعوی کرتی ہے کہ اس کو یم ار ائی سے ثابت کر سکتی ہے ۔انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ انہوں نے 20 سال تک تحقیق کی ہے اور یہ بات ثابت ہوگئی ہے کہ زندگی کے لئے ایک مکمل بلڈ سرکولیشن، اور صاف خون  کی ضرورت ہوتی ہے جس کے زریعے بیماریوں کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔ اسی بنا پر کئی  مہلک بیماریوں کو کنٹرول کرنے کے لئے ان کا فارمولہ مکمل ہوا ہے۔ ثریا نے کہا کہ انہوں نے فیزیکل ورزش سے مشین کی طرح طریقہ تیار کیا ہے جو قدرتی اکسیجن کی طاقت کو قائم رکھے گی اور صاف خون کے لئے ہربل کو پیش کیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…