وہ علامات جو آ پ کو دل کے دورے بچاسکتی ہیں

22  ‬‮نومبر‬‮  2020

نیویارک(نیوزڈیسک )آئیےآپ کو چند ایسی علامات کے بارے میں بتاتے ہیں کہ جن کے بارے میں علم ہونے پر آپ دل کے دورے سے بچ سکتے ہیں یا احتیاطی تدابیر کرسکتے ہیں۔ماہر امراض دل کا کہنا ہے کہ اگر آپ کو سینے میں بھاری پن محسوس ہورہا ہے یا معدے کے اوپر والے حصے میں

ناقابل برداشت درد ہے، بائیں بازو میں درد ہے یا جبڑے اور گردن میں درد ہونے کے ساتھ سانس میں دشواری محسوس ہورہی ہے تو یہ دل کے دورے کی علامات ہو سکتی ہیں۔ اگر آپ کو ٹھنڈے پسینے آنے لگیں تو ایک منٹ ضائع کیے بغیر ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…