جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

ہائیڈروکلوروکین کووڈ-19سے بچانے میں مددگار ہے یا نہیں ؟ 821افراد پر ٹیسٹ کیا گیا تو کیا نتائج نکلے ؟نئی تحقیق میں ماہرین حیرت انگیز تفصیلات سامنے لے آئے

datetime 5  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)ہائیڈرو کلوروکوین پر اس تحقیق کے نتائج واپس لے لی گئے ہیں جس میں کہا گیا تھا کہ اس دوا کا استعمال موت کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس تحقیق میں شامل تینوں مصنفین نے کہاکہ اب وہ اس تحقیق پر بھروسہ نہیں کر سکتے کیونکہ

اس تحقیق کے پیچھے صحت پر کام کرنے والی کمپنی، سرگسفیر، انھیں ریسرچ ڈیٹا کا آزادانہ طور پر تجزیہ کرنے کی اجازت نہیں دے رہی ہے ،اس تحقیق کے سامنے آنے کی وجہ سے عالمی ادارہ صحت نے اس دوا پر ٹیسٹنگ کو ملتوی کر دیا تھا۔امریکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس متنازع دوا کے استعمال پر زور دیتے آرہے ہیں۔یہ ایک بڑے پیمانے پر کی گئی تحقیق تھی جس میں 671 ہسپتالوں سے کورونا وائرس کے 96 ہزار مریض شامل کیے گئے۔ان مریضوں میں سے تقریباً 15 ہزار کو ہائیڈرو کلوروکوین دی گئی۔اس دوران معلوم ہوا کہ یہ دوا کورونا وائرس کے ان مریضوں کے کوئی خاص فائدہ مند ثابت نہیں ہو رہی ہے۔بلکہ اس کے بجائے یہ مریضوں میں موت کے امکانات کو بڑھا دیتی ہے۔اس تحقیق کے مطابق ابھی تک اس بات کے کوئی ثبوت نہیں ملے ہیں کہ یہ دوا کورونا وائرس کے خلاف کارآمد ثابت ہو سکتی ہے۔

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…