اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

اگرآپ صحتمندرہنا چاہتے ہیں تو دن میں توانائی کیلئے جو بھی کھائیں اس میں کس چیز کا 10 فیصد سے کم ہونا بے حد ضروری ہے؟عالمی ادارہ صحت نے انتباہ جاری کردیا

datetime 9  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(سی ایم لنکس)عالمی ادارہ صحت(WHO)نے موٹاپے سے جنگ کی مہم کے تحت جاری ہدایات میں لوگوں سے موٹاپا پر قابو پانے اور دانتوں کی حفاظت کے لئے چینی کی مقدار نصف کرنے کو کہا ہے مزید چینی سے صحت کو ہونے والے نقصان سے آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر صحت مند رہنا ہے تو دن میں توانائی کے لئے جو بھی لیتے ہیں اس میں چینی کا فیصد 10 سے کم ہونا بے حد ضروری ۔ (WHO)کے نئے ہدایات کے تحت ایک

نوجوان کا وزن عام ہے ، اسے ایک دن میں 6چمچے سے زیادہ چینی کا استعمال نہیں کرنا چاہئے۔تنظیم کے اعداد و شمار کے مطابق ہر سال کم سے کم 28 لاکھ نوجوانوں کی موت مزید وزن اور موٹاپا کی وجہ ہوتی ہے ، تنظیم کے ہی اعداد و شمار کے مطابق 4 کروڑ سے زیادہ بچے 5 سال کی عمر تک آتے آتے زیادہ وزن کی زد میں آ جاتے ہیں اگر اعداد وشمار کی بات کی جائے توں تقریبا 50 کروڑ لوگ موٹاپے کا شکار ہیں اور موٹے لوگوں کی تعداد مسلسل بڑھتی جا رہی ہے ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…