جمعرات‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2025 

چین نے کرونا وائرس کی تحقیقات میں ڈبلیو ایچ او کا ساتھ دینے کا اعلان کر دیا 

datetime 8  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (این این آئی)چین نے کہاہے کہ وہ عالمی ادارہ صحت کو وبا کے آغاز سے متعلق معلومات دینے کی کوشش کر رہا ہے تاہم یہ تحقیقات سائنسی ہونی چاہئیں نہ کہ سیاسی مقاصد کے تحت۔میڈیارپورٹس کے مطابق غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز چینی وزارت خارجہ نے جاری ایک بیان میں کہاکہ کہ وہ عالمی ادارہ صحت کو وبا کے آغاز سے

متعلق معلومات دینے کی کوشش کر رہا ہے تاہم یہ تحقیقات سائنسی ہونی چاہئیں نہ کہ سیاسی مقاصد کے تحت۔امریکہ نے چین پر وائرس کے آغاز سے متعلق معلومات کے حوالے سے شفاف معلومات نہ دینے اور وبا کو جلد روکنے میں ناکام ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔چین ان الزامات کی تردید کرتا ہے اور حال ہی میں اس نے کہا کہ یہ وائرس شاید چین کے باہر پیدا ہوا تھا۔چین کی وزرات خارجہ کے ترجمان نے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو پر الزام عائد کیا کہ وہ اپنے شواہد بنا کر ایک جھوٹ کو چپھانے کے لیے دوسرا جھوٹ بول رہے ہیں۔چین نے گذشتہ روز ایک نئے کیس کی تصدیق کی جبکہ کوئی ہلاکت نہیں ہوئی۔

موضوعات:



کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…