پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

پنجاب میں کورونا ریسرچ کو یہودی تنظیم کو سونپنے کی خبریں ! صوبائی وزیر صحت نے خاموشی توڑ دی ، دو ٹوک اعلان کر دیا

datetime 1  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)صوبائی وزیرصحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے پنجاب میں کورونا ریسرچ کو یہودی تنظیم کو سونپنے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیدیا۔اپنے بیان میں وزیر صحت نے ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ پنجاب میں کورونا ریسرچ کو یہودی تنظیم کو سونپنے کی خبریں بے بنیاد ہیں، ریسرچ کرنے والے ڈاکٹرعمار سرور ایک سچے محب الوطن اوورسیز پاکستانی ہیں جو

مایہ ناز ریڈیلوجسٹ اور پبلک ہیلتھ سپیشلسٹ ہیں، ہارورڈ میڈیکل فیکلٹی فزیشنز ہسپتال میں ملازمت کرتے ہیں۔ ڈاکٹر عمار سرور پاکستان چھٹی پر وطن واپس آ کر مشکل کی گھڑی میں قوم کی خدمت کرناچاہتے ہیں۔وزیرصحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ ڈاکٹرعمار سرور بغیر کسی معاوضہ کے ہائیڈرو کلورو کوئین کو کورونا وائرس کے مریضوں کیلئے مفید بنانے بارے ریسرچ کر رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…