ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

کلورین اور الکوحل ملے محلول کا چھڑکاؤ انسان کی جلد کے لیے نقصان دہ قرار،عالمی ادارہ صحت نے کرونا وائرس کے خاتمے کے نام پر لوٹنے والے فراڈیوں کا پول کھول گیا

datetime 29  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی ادارہ صحت کی جانب سے سادہ لوح عوام کو کورونا وائرس کے خاتمے کے نام پر لوٹنے والے فراڈیوں کا پول کھول دیا ہے جس کے تحت درجنوں کی تعداد میں ایسے طریقوں کی سختی سے مخالفت کردی ہے جس کے ذریعے پاکستان سمیت دنیا بھر میں عوام کو لوٹا جارہا تھا۔

عالمی ادارہ صحت نے اپنی ویب سائٹ پر صاف الفاظ میں واضح کردیا ہے کہ کلورین اور الکوحل کا اسپرے کورونا وائرس کا خاتمہ نہیں کرسکتا جبکہ کورونا وائرس کی ساخت oily lipip molecule پر مشتمل ہوتی ہے جو کم از کم بیس سیکنڈ تک صابن سے ہاتھ دھونے پر انسانی ہاتھ سے ختم ہوسکتا ہے، لہٰذا کلورین اور الکوحل کے محلول چھڑکنے سے اس کا خاتمہ ممکن نہیں ہے۔اس حوالے سے ٹیکنالوجی موومنٹ پاکستان اور تحریک ٹیک کے سربراہ وقار زکا اور ان کی ریسرچ ٹیم کا کہنا ہے کہ آجکل پاکستان میں بڑی تعداد میں واک تھرو گیٹ ڈیڑھ سے دو لاکھ روپے میں یہ کہہ کر فروخت کیے جارہے ہیں کہ اس کے اندر سے گزرنے سے کورونا وائرس نقصان نہیں پہنچا سکے گا جبکہ عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ کلورین اور الکوحل ملے محلول کا چھڑکاؤ انسان کی جلد کے لیے نقصان دہ ضرور ثابت ہوسکتا ہے۔.

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…