اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

’’ پاکستان سعودی عرب کو دس لاکھ کلو روکین کی گولیاں دے گا‘‘ ترکی ، اٹلی اور امریکہ سمیت دوسرے ممالک کو کتنے کلوروکین گولیاں بھیجی جائیں گی ؟پاکستان دوست ممالک کی مدد کیلئے میدان میں کود پڑا ، بڑا اعلان کر دیا

datetime 21  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان سعودی عرب کو دس لاکھ کلو روکین کی گولیاں دے گا ۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے بتایاموجودہ صورتحال کے تناظر میں دنیا بھر میں کلوروکین کی مانگ میں اضافہ ہوا ہے، مختلف دوست ممالک نے پاکستان سے کلوروکین درآمد کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے، ان میں ایسے دوست ممالک بھی ہیں جنہوں نے ہر مشکل میں ہمارا ساتھ دیا ہے اور اب مشکل کی اس گھڑی میں ہم ان کے ساتھ ہیں،

ملک میں ضرورت سے زائد کلوروکین کی گولیاں موجود ہیں، 15 ملین کلوروکین کی گولیاں ہماری تین ماہ کی ضروریات پوری کرنے کیلئے کافی ہیں اور اس وقت ہمارے پاس 40 ملین گولیاں اور 40 ملین گولیوں کا خام مال موجود ہے۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب کو 10 لاکھ کلوروکین کی گولیاں دی جائیں گی، ترکی کو 5 لاکھ، اٹلی کو 5 لاکھ، امریکہ کو ایک ملین اور دوسرے ملکوں کو بھی کلوروکین فراہم کی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…