ایڈز کا عفریت پاکستان میں پنجے گاڑھنے لگا،رواں سال اب تک کتنے ہزارافراد میں ایڈز کی تصدیق ہوچکی؟انتہائی تشویشناک انکشافات

6  دسمبر‬‮  2019

اسلام آباد(آن لائن) ملک میں رواں سال اب تک 9 ہزار 565 افراد میں ایڈز کی تصدیق ہوچکی ہے۔  پاکستان میں ایڈز تیزی سے  پھیلنے لگا ہے اور رواں سال اب تک ملک بھر سے 9 ہزار 565 افراد میں ایڈز کی تصدیق ہوچکی ہے۔  نجی ٹی وی کے مطابق سال 2019 کے دوران محض سندھ  کے شہر لاڑکانہ کے موضع رتو ڈیرو کے 895 افراد میں ایڈز کے جراثیم کی تصدیق ہوچکی ہے، جن میں 754 بچے اور 141 بالغ افراد شامل ہیں۔نیشنل ایڈز کنٹرول پروگرام کی رپورٹ کے مطابق

متاثرہ مریضوں کی تخمینہ جاتی تعداد 1 لاکھ 65 ہزار سے زائد ریکارڈ کی گئی ہے، ملک میں ایڈز سے متاثرہ رجسٹرڈ مریضوں کی مجموعی  تعداد 36 ہزار 9 سے تجاوز کرگئی ہے، رجسٹرڈ ہونے والے افراد میں 18 ہزار 220 مرد، 4 ہزار 170 خواتین، 564  بچے اور 426 بچیاں ہیں، رجسٹرڈ مریضوں میں سے  20 ہزار 994 افراد  اپنا علاج کروارہے ہیں، ایڈز سے متاثرہ 6426 افرد انجکشن کے ذریعے ڈرگ لینے کی وجہ سے اس مرض میں مبتلا ہوئے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…