کراچی میں سردی کی واپسی، شہری احتیاط سے کام لیں : طبی ماہرین کا مشورہ

12  فروری‬‮  2019

کراچی(این این آئی)کراچی میں سرد ہوائیں لوٹنے لگیں دوروز تک شہر میں تیز ہوائیں چلیں گی، طبی ماہرین کے مطابق کراچی والوں کو اس موسم میں احتیاط سے کام لینے کی ضرورت ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سردی ابھی گئی نہیں پھر سے لوٹ رہی ہے سرد ہوائیں2روز تک مزید چلیں گی۔فروری کے

مہینے تک سردی نے ڈیڑے ڈالے دن میں ہلکی گرمی رات میں ٹھنڈی ہوائیں کراچی والوں کو متاثر کرنے لگی۔موسم کی تبدیلی کے باعث نزلہ زکام کھانسی اور سینے کے امراض کے شکار مریضوں کی تعداد بڑھنے لگی۔طبی ماہرین نے کراچی والوں کو خبردار کیا ہے کہ ایسے موسم میں شہری احتیاط سے کام لیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…