جمعہ‬‮ ، 05 دسمبر‬‮ 2025 

زمبابوے میں پھیلی ہیضے کی وباء پرقابو نہ پایاجاسکا، ہلاکتیں دو درجن ہو گئیں

datetime 14  ستمبر‬‮  2018 |

نیویارک(این این آئی)عالمی ادارہ صحت نے زمبابوے میں پھیلی ہیضے کی وجہ سے ہونے والی ہلاکتیں چوبیس ہونے کی تصدیق کر دی ۔ ان میں سے تیئیس افراد دارالحکومت ہرارے میں ہلاک ہوئے ۔ عالمی ادارے کے مطابق

وبا کو کنٹرول کرنے کے لیے دی جانے والی ابتدائی ادویات کو ہیضے کے جراثیم کی مزاحمت کا سامنا ہے۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے مطابق جراثیم کے مزاحمتی عمل کی کیفیت جاننے کے بعد ہی وبا پر قابو پانے کے لیے مناسب معیاری ادویات کی خریداری کو ترجیح دی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



چیف آف ڈیفنس فورسز


یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…