منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

تھائی لینڈ ، آبادی کی قلت کے خاتمے کے لیے شہریوں میں محبت کی گولیاں تقسیم

datetime 17  فروری‬‮  2018 |

بنکاک (این این آئی)تھائی لینڈ میں آبادی میں قلت کو ختم کرنے کے لیے شہریوں میں محبت کی گولیاں تقسیم کی گئیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایشیائی ممالک میں تھائی لینڈ معمر افراد کا ملک بنتا جا رہا ہے، جہاں بچوں کی شرح پیدائش بہت کم رہ گئی ہے۔ 1960ء اوسطاً ایک تھائی عورت چھ بچوں کو

جنم دیتی تھی اور اب یہ شرح اوسطا 1.5 پر آ گئی ہے۔بنکاک کے محکمہ صحت کے حکام کا کہناتھا کہ شہریوں میں فولیک ایسڈ اور آئرن گولیاں تقسیم کی گئیں۔ ان گولیوں کے ساتھ ساتھ ان کے استعمال کی احتیاطی تدابیر پر مشتمل ہدایات بھی دی گئی ہیں۔ اس اقدام کا مقصد تھائی خواتین کو زیادہ بچے جنم دینیکی طرف راغب کرنا کرنا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…