جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

ذیابیطس کی بیماری آج کل عام کیوں ہوگئی ہے؟جدید تحقیق میں ہوشربا انکشاف

datetime 14  جنوری‬‮  2017 |

شکاگو (نیوز ڈیسک)یونیورسٹی آف شکاگو کے طبی ماہرین کی تحقیق کے مطابق نیند میں اضافے سے ذیابیطس پر قابو پایا جاسکتاہے۔محققین کے مطابق ہفتہ وار چھٹی کے روز زیادہ سے زیادہ نیند اور متوازن غذا کے استعمال سے ذیابیطس کو کنٹرول کرنے میں خاطر خواہ مدد ملتی ہے۔تحقیق سے یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ موٹاپے کی نسبت روزانہ کم ازکم8 گھنٹوں کے بجائے 4یا5گھنٹے سونے کے باعث ذیابیطس میں مبتلا ہونے کا 16فیصد زیادہ امکان ہوتاہے۔تحقیقی ٹیم کے سربراہ جوسیانے بروسارڈ اور سینئر محقق اسرا تسالی کے مطابق کم نیند کے باعث بلند فشار خون اور سوزش کا عارضہ بھی لاحق ہوتاہے۔یہ تحقیق ایک طبی جریدے ڈیابیٹس کیئر میں شائع ہوئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…