جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

ڈینگی مریضوں کی بڑھتی تعداد کے پیش نظر مرض کا موجب بننے والے افراد کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

datetime 20  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

زیب النساءاعوان ٬ شوکت جنجوعہ٬ راحت مسعود قدوسی ٬ انتظامیہ و سرکاری محکموں کے افسران نے شرکت کی ۔راجہ اشفاق سرور نے کہا کہ ڈینگی کے خاتمے کے لیئے وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایاتپر تمام محکمے اور عوامی نمائندے صدق دل کے ساتھ کوشاں ہیں اور اس وباءپر قابو پانے کے لیئے دن رات کوششیں جاری ہیں انہو ںنے کہا کہ چاہ سلطان ٬ امر پورہ اور اس علاقے میں آٹو ورکشاپس ٬ کارخانوں اور کباڑ خانوں میں ڈینگی لاروا برآمد ہونے پر بار بار انتباہ کے باوجود مسلسل قوانین کی خلاف ورزی پر ایسے افراد کے خلاف کاروائی کی جائے جو ڈینگی لاروا پھیلا کر خود اپنی اور دوسروں کی زندگیاں خطرے میں ڈال رہے ہیںمشیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق نے اجلاس کے دوران کہا کہ ڈینگی کے بارے میں حقائق اور اعدادوشمار پوری ایمانداری کے ساتھ سامنے لائے جائیں تاکہ اس وباءکی شدت کی مناسبت سے کوششیں تیز تر کی جائیں انہو ںنے کہا کہ راولپنڈی میں سالڈ ویسٹ کی تلفی اور لاروا بریڈنگ سپاٹس پر گہری نظر رکھی جائے تاکہ ڈینگی کو مزید پھیلنے سے روکا جا سکے اجلاس میں سیکرٹری ماحولیات اقبال چوہان نے کہا کہ محکمہ ماحولیات کی طرف سے ڈینگی کے خاتمے کے لیئے کاروائی جاری ہے اور ٹیمیں کباڑ خانوں٬ ٹائر شاپس کے خلاف کاروائی کر رہی ہے جو ڈینگی لاروا پھیلا رہے ہیں ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر ناصر محمود نے کہا کہ محکمہ صحت او ر دیگر اداروں کی سربراہان نے اپنے اداروں کی طرف سے ڈینگی پر قابو پانے کےلئے کاروائی کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…