منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

سندھ، 8752افراد ایڈز کا شکار ،6188کا تعلق کراچی سے ہے

datetime 10  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بات چیت کر رہے تھے ۔اس موقع پر اجلاس کو بریفینگ دیتے ہوئے سندھ ایڈز کنٹرول پروگرام کے منیجر ڈاکٹر محمد یونس چاچڑ نے بتایا کہ اس وقت صوبے میں 8752افراد ایڈز کا شکار ہیں جن میں سے 6188کا تعلق کراچی سے ہے ۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا کہ ہماری نظر ثانی شدہ حکمت عملی کے تحت اب ہم جناح اسپتال کراچی ، عباسی شہید اسپتال کراچی ، لیاقت میڈیکل یونیورسٹی اسپتال حیدرآباد ، سول اسپتال شہید بے نظیر آباد ، میرپورخاص اور سکھر میں ایک ایک نیا ایڈز ٹریٹمنٹ اینڈ کئیر سینٹر قائم کریگی جہاں محکمہ صحت ایڈز کے مریضوں کو نئے سروس پیکیج کے تحت طبی سہولیات فراہم کریگا۔ صوبے کے 29اضلاع میں سے ہر ایک میں ڈسٹرکٹ ٹاسک فورس کے قیام کے علاوہ ہم نے 105بنیادی صحت مراکز 45تعلقہ اسپتالوں اور 50ریجنل ہیلتھ یونٹس میں فیملی ہیلتھ اوئیر نیس کاؤنٹر قائم کرنے کا پلان بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان اقدامات کا مقصد صوبے میں ایڈز پر مکمل کنٹرول کرکے اسکو بالکل زیرو کی سطح پر لانا ہے ، یو این ایڈز کی طرف سے سندھ کی صوبائی اور مقامی حکومتوں سے ایڈز کے مکمل خاتمے کے لئے کئے گئے تعاون کو سراہتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا کہ ان کی صحت سے منسلک انتظامیہ میڈیکل اور پیرا میڈیکل اسٹاف کو جدید ٹیکنالوجی اور ماڈرن اسکلز کے حصول کے لئے صلاحیتوں میں اضافے کی تربیتوں کی ضرورت ہے اور اس حوالے سے ہم یو این ایڈز کی اینٹی ریٹرو وائریل ٹریٹمنٹ (ART)سینٹر کا قیام عمل میں لانا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ماضی میں ایڈز کے مریضوں کو ہر صورت میں مرنا ہوتا تھا لیکن اب اس کا علاج ممکن ہے اور ہم ان کی زندگی بچاسکتے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…