،غریب لوگوں کے بنکوں میں پیسے رکھنے اور نکالنے پر ٹیکس کا نفاذ کر دیا گیا،حکو مت کے اس فیصلے سے ملک میں ہنڈی اور حو الے کے کارو بار کو فرو غ ملے گا اور لو گ بنکوں میں پیسے رکھنے سے گر یز کر یں گے جس کے باعث ملکی معیشت مز ید کمزور ہو جا ئے گی اور بنک دیوالیہ ہو جا ئیں گے،ودہولڈنگ ٹیکس کی وجہ سے بینکنگ سیکٹر سے 880ارب روپیہ نکل گیا ہے ۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے 9ستمبر کی ہڑتال کے سلسلے میں تا جروں کے جا ئزہ اجلاس سے خطاب کر تے ہو ئے کیا ۔اس مو قع پر کامران عباسی ،زاہد بختاوروی، افتخار شہزادہ ،اعجاز عباسی ،رانا عبد القدیر ،مہر اللہ داد، آصف