واشنگٹن (نیوز ڈیسک) ایک چھو ٹی امریکی دواساز کمپنی نے خواتین کے لیے ویگرا تیا ر کر لیے ، اسٹور فار ماسیچئیول کی تیا ر کر دہ ویگرا خواتین کو فروخت کر نے کی اجازت دی جا ئے گی یا نہیں اس کا فیصلہ امریکی ڈرگ کنٹرول اتھا رٹی (FDA ) کل کر نیوالی ہے اس سے قبل امریکی ڈرگ اتھا رٹی کے مقا بلے کے 6علاقو ں میں اس دوا کی حما یت کی تھی ، اس گولی کو (FNIBANSIRENS)نام دیا گیا ہے ، وا ضح رہے یہ گولی سب سے پہلے سال 2010میں جرمن کمپنی نے تیا ر کی تھی تا ہم اس وقت امریکی کمپنی نے نقصان دہ قرار دیتے ہو ئے اس کی اجازت نہیں دی تھی ۔