گورنر پنجاب نے ڈرگز ترمیمی آرڈی ننس 2015 جاری کردیا

7  اگست‬‮  2015

لاہور(نیوز ڈیسک)گورنر پنجاب نے پنجاب ڈرگز ترمیمی آرڈی ننس 2015 جاری کردیا ہے،جعلی اور ملاوٹ شدہ اشیاءدرآمد کرنے، بنانے اور بیچنے والوں کو 10سال قید اور 50لاکھ روپے تک جرمانہ کیا جاسکے گا۔پنجاب ڈرگز ترمیمی آرڈی ننس کے تحت جعلی ادویات بنانے اوربیچنے پر براہ راست ایف آئی آر درج کی جاسکے گی،رجسٹرڈ نام کے ساتھ یا غلط وارنٹی دینے والے کو بھی 7 سال قید اور 10 لاکھ جرمانہ کیا جاسکے گا،آرڈی ننس کے تحت حکومت ایک یا زیادہ پراونشل کوالٹی کنٹرول بورڈ قائم کرسکے گی۔جعلی ادویات کی شکایت پر تفتیشی افسر،پولیس انسپکٹر کے ساتھ مل کر کوالٹی بورڈ کو جوائنٹ انوسٹی گیشن رپورٹ جمع کرا سکے گا۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…