کراچی،طبی ماہرین کے مطابق جسمانی مشقت کے بعدتربوزکاپانی تھکن اتارنے اورجسم کومضبوط بنانے کے لیے بہترین مشروب ہے ۔طبی ماہرین کے مطابق جسمانی مشقت کے بعدتربوز کاپانی تھکن اتارنے اورجسم کومضبوط بنانے کے لیے بہترین مشروب ہے ۔وہ افرادجوسخت ورزشوں اورکھیل کودکی سرگرمیوںمیںمصروف رہتے ہیںوہ تربوز کاشربت پی کراپنے عضلات کومضبوط بناسکتے ہیں۔ماہرین کے مطابق تربوز کاشربت دل کے امراض سے محفوظ ر کھنے میںبھی معاون ثابت ہوتاہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں